Wednesday, 3 July 2019


پاکستان کیلیے سیمی فائنل میں پہنچنا ایک ہزار فیصد نا ممکن ہو چکا ہے مگر یار لوگوں کیلیے کچھ اعداد و شمار پیش کر دیتے ہیںکہ اگر پاکستان 350 سکور کرے اور بنگلہ دیش کو 38 پر آؤٹ کرے، دوسری صورت پاکستان 400 سکور کرے اور بنگلہ دیش کو 83 پر آؤٹ کرے، تیسری صورت پاکستان 450 کرے اور 128 پر بنگلہ دیش کو شکست دے تو سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہےلیکناگر بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کر لی تو نہ صرف نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا بلکہ شعیب ملک اور لیجنڈ پروفیسر محمد حفیظ صاحب سمیت بہت سے ریکارڈ ہولڈر کھلاڑی گرین شرٹ پہننے کے اگلے مواقع کھو دیں گے اور یہ ان کا آخری میچ ہو گا😏😞نیوزی لینڈ نے سری لنکا، افغانستان بنگلہ دیش ویسٹ انڈیز کو شکست دی اور سیمی فائنل میں پہنچ گیا جبکہ پاکستان نے نیوزی لینڈ، انگلینڈ، ساؤتھ افریقہ جیسی مضبوط اور بڑی ٹیموں کو شکست دی، افغانستان کو ہرایا مگر ٹورنامنٹ سے باہر😕یہ حرامخوری کی سب سے اعلیٰ مثال ہے کہ خود کارکردگی نہ دکھاؤ اور دوسروں کے سہارے سیمی فائنل جانے کے خواب دیکھواگر افغانستان کے خلاف 228 رنز ہم 35 اوورز میں بھی چیز کر لیتے تو شاید آج یہ نا ممکن والی نوبت نہ آتیجب یو ں ہی کارکردگی جاری رہے تو قوم کے ساتھ مذاق ہوتا رہے گا،شیم آن یو کرکٹ ٹیم😦😏😕😞

No comments:

Post a Comment

احساس کفالت کے بارے میں اہم معلومات

  جن گھرانوں کو پورٹل سروس پر "جانچ پڑتال" کا میسج موصول ہو رھا ھے ایسے گھرانوں کی "جانچ پڑتال" 31 اکتوبر تک مکمل کر لی ...