Friday, 8 October 2021

احساس کفالت کے بارے میں اہم معلومات

  جن گھرانوں کو پورٹل سروس پر "جانچ پڑتال" کا میسج موصول ہو رھا ھے ایسے گھرانوں کی


"جانچ پڑتال" 31 اکتوبر تک مکمل کر لی جائیگی. 

 فوتگی کیصورت میں خواتین کی رقم گھرانے کے دوسرے افراد کو منتقل ہو سکتی ہے۔ درخواست احساس تحصیل آفس میں جمع کروائیں


۔۔۔ احساس نئے سروے میں "نااہل" ہونے والی سابقہ خواتین کی امداد بند کر دی گئی ہے۔۔ احساس

 سروے نہ کرانے والے گھرانوں اور نئے سروے میں "نااہل" ہونے والی خواتین کو پروگرام سے نکال دیا گیا ہے لیکن بچوں کا وظیفہ جاری رہے گا۔Ehsas Web Link۔۔ احساس/BISP جن خواتین کو رقم انگھوٹے میچ نہ ہونے کیوجہ نہیں ملی اور پورٹل پر درخواست جمع کروائی ہے انکی رقم بہت جلد HBL  مخصوص برانچ میں منتقل کر دی جائیگی /BISP احساس پروگرام کی نئی اور پرانی خواتین کی 12000 روپے کی قسط اکتوبر کے آخر تک متوقع ہے۔۔۔ احساس/BISP امداد لینے والی اہل خواتین اپنے سکول پڑھنے والے کچی سے 8171 ویب لنکبارھویں کلاس تک کے بچوں کا وظیفہ حاصل کرنے کیلئے ب فارم احساس تحصیل آفس میں جمع کروائیں

Sunday, 3 October 2021

انٹر نیٹ پر فر پیسے کماۓ کمال کى ویب لانچ ہوئ ہے

 اسلام علیکم دوستو انٹرنیٹ پر فرى بیلنس کمانے کا ایک اور سنہری موقع نیچے ویب  لنک پر کلک کریں رجیسٹر ہوجاۓ 

اور حاصل کریں 300 روپے کا فرى بیلنس 




ویب لنک


اور اپنے دوستوں کو بھى انوائیٹ کریں پر انوائیٹ کے حاصل کریں 30 روپے کا بیلنس اس کے ساتھ ساتھ ڈیلى ٹاسک پر کلک کریں اور حاصل کریں 30 روپے کا بیلنس یاد رہیں ڈیلى ٹاسک لمٹ ہے 

وتھڈرا آپ موبائل اکاونٹس بینک اکاونٹس سے بھى لے سکتے ہیں لمیٹ 1200 

تو جلدى کریں کہیں یہ ویب سائٹ بند نا ہوجاۓ

Friday, 3 September 2021

احساس کفالت اور احساس ایمرجنسى کیش 8171 ویب پورٹل

 ‏عوام کی سہولت کیلیئےاحساس 8171ویب پورٹل کا اجراءکر دیا گیا ہے۔احساس پورٹل کےذریعے سروے شدہ گھرانے شناختی کارڈ نمبر یا سروے ٹوکن نمبر کی مدد سے پورٹل پر احساس کے تحت اپنی اہلیت جان سکتے ہیں۔پورٹل کا پتہ

8171 ویب پورٹل لنک



مزیدتفصیلات کیلیئےیہ معلوماتی ویڈیوملاحظہ کیجیئے۔ ویڈیولنک


Thursday, 22 April 2021

انٹر نیٹ پر باآسانى 3000روپے کا بیلنس کماۓ

اسلام علیکم فرینڈز
آج میں ایک زبردست آرٹیکل کے ساتھ حاضر ہوں
کیا آپ انٹرنیٹ پر پیسے کما نا چاہتے ہیں
آگر ہاں تو اس پوسٹ کو آخر تک ضرور پڑھے
اب آپ دن میں 3000 تک بیلنس کما سکتے ہیں وه بھى انتہائی آسان طریقہ کار کے ساتھ سب سے پہلے نیچے لنک سے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں

http://sck.io/ZdizdgZB
اس کے بعد دائیں سائیڈ کے آخر میں پروفائل کا آپشن ہے اس پر کلک کرکے  اکاؤنٹ بنائیں آپ فیسبک سے لوگن کر کے بھى اکاؤنٹ بناسکتے ہیں یا پھر موبائل نمبر  سے اکاؤنٹ بنائی
ں اکاؤنٹ بننے کے بعد
ان پٹ انویٹیشن کوڈ پر کلک کریں
اور یہ کوڈ درج کریں( 424 803 250

اور بائنڈ ناؤ پر کلک کریں
یادرکھیں اگر آپ کوڈ درج نہیں کریں گے تو آپ ویڈوز دیکھنے کے کوئنز حاصل نہیں کر سکے گۓ اور ہاں یاد رکھیں یہ ایپلیکشن آپ کو پر انوئیٹ کے 140روپے کا بیلنس دے گا جتنے زیادہ دوست آپ کے انوائیٹ سے جوائن کریں گے یادرکھیں یہ آپ کو کوئنز کى صورت میں ملے گے جو48؛گھنٹے کے اندرآئیں گے اور پھر 24 گھنٹوں میں کنورٹ هو جاۓ گے
سب سے آسان بات یہ کے آپ پیسے ایزى پیسہ اور جاز کیش سے نکالواسکتۓ ہیں
اس میں دوسرا آپشن ہۓ شئر ایکٹیوٹی ٹو فرینڈز پر کلک کر کے آپ فیسبک یا واٹس ایپ پر شئر کر کے 1000 کوئنز ڈیلى کماسکتے ہیں
مزید کوئ رہنمائ کى ضرورت ہوتو واٹس ایپ میں پوچھ سکتے ہو
نیچے لنک پہ کلک کر کے
wa.me/+923483764840

Wednesday, 24 February 2021

اب گھر بیٹھے پیسے کمائے بغیر انویسٹمنٹ کے

 *بنا کسی انویسٹمنٹ کے کمائیں*


‎السلام علیکم  !

‎ ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع  دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت33055 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستانی 41 لاکھ روپے کے برابر

‎ یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔

‎ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے تاکہ پتا چل سکے کہ آپ ہی نے اکاؤنٹ بنایا ہے

‎ اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد

‎اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store  میں جاکر

 pi network 

‎سرچ کریں یا نیچے دئیے گئے لنک سے انسٹال کریں 

‎ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ 

‎اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں انگلش ورڈز اور گنتی دونوں  شامل ہوں جیسے کہ Abc123

‎اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو

‎اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں

‎اور پھر سب سے آخر پر Referral Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ Referral Code  یہ ہے Nasar840

‎جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک اپریل میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔

‎لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔

‎تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 5 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر

500 x 5=2500 ;

‎یعنی کہ 2500 ڈالر

‎یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے

‎نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار دیکھنے کا دھوکہ، اور نہ ہی اپنے نیچے ٹیم بنانے کا فراڈ

‎یہ صرف و صرف مائننگ ہے جو آپ کی موبائل کی انرجی سے ہوتی ہے


Referral Code

Nasar840

Friday, 18 September 2020

نصیرآباد ڈویژن پولیس پوسٹ میں بے ضابتگیاں هوئ هے؟

 ڈیرہ اللہ یارکے شہیدمرادجمالی کرکٹ گراؤنڈ میں جعفرآباداور صحبت پوراضلاع کی بھرتی میں دوڑ پاس کرنےوالےامیدوارں کے منعقدہ تحریری امتحان کےدوران DIGنصیرآباد رینج شہاب عظیم لہڑی نےدوران سلیپ چیکنگ امیدواروں کی جگہ متبادل کےطورپربیٹھ کرامتحان دینےوالے120افرادکو گرفتارکیاگیا گرفتار ہونے والے افرادامیدواروں کی جگہ ان کی سلیپ لیکرتحریری امتحان دے رہےتھےامتحانی مرکزسے 20 امیدواروں کی گرفتاری سامنےآنےکےبعدسیلپ چیک کرنے والےڈیوٹی افسران کی موجودگی اورچیکنگ پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔جعلی امیدواروں کی سیلپ چیکنگ کےباوجودامتحان مرکز کے اندر کس کی اجازت اورمداخلت سےجانےدیا گیاپولیس بھرتی کی شروعاتی عمل سےآخر آخری مراحل تک بے ضابطگیوں کے واضح ثبوت منظر عام آنےکےباوجودبھرتیکےعمل کوشفاف بنانےکے لیے کسی قسم کےاقدام نہ کرنامستحق افرادکی حق تلفی کی روک تھام کے لیےکوئی میکنزم کا نہ ہونابھرتی کی عمل کومشکوک سےمشکوک بناتاجارہاہےسیاسیسماجی اور۔سول سوسائٹی سمیت بھرتی کے عمل میں حصہ لینےوالےامیدوارں نےایک بار پھرIGبلوچستان محسن حسن بٹ سےپولیس بھرتیکاعمل کالعدم قراردیکھ کرازسرنوشفاف طریقےسےبھرتی کاعمل شروع کروانےکی اپیل کی ہے

Saturday, 24 August 2019

CTSP Notice Nasirabad Division Students Education Department Teaching


Asalamo Alekum Friends
Ap Sub Kaise Ho
Umed Hai Ap Sub Khaireyat Se Hongaye
Dosto To Chalte Hain Post K Tittle P
Naseerabad Division(Jaffarabad /Sohbatpur) K Wo  Tamam Students Ko Message Pohnchane Main Meri Madad Kare Jinhu Ne Balochistan Education Department Main Teaching Keleaiy Apply Ki Thi Unke Applications  Accept Ya Reject Houe Hain Wo Cheak Zarror Kare
Student Apna Wo Number Zarror Open Kare Jo Fourm P Add Ki Thi
Jin K Number On Hai Unke Pas Message Recive Houa Hoga  Liken Apni  Marks Cnic  District Tehsil U.C  Sab Cheak Kare K Correct Hai Ya Wrong Hain Jin K Wo Sim Band Hai  Wo Bhi Apni Registration Website Se Cheak Kar Sakte Hain
Website Link Nechy Hai
Link

Open Karne K Bad Kuch Estara Ka Enterface Aaye Ga Nechy Pic No:2 Ko Dekho

Abhi Ap Cnic Bager Dasesh Se Laga Kar Nechy Search P Click Karo
Agar Apke Pas CTSP Ki Taraf Se Message Recive Houa Then Ap  Tracking Code Se Maloom Karsakte Ho  Otherwise Ap Only Cnic Se Bhi Maloom Karsakte Ho
Pic No : Ko Ghaor Se Dekho Tracking Code Es Tara Hoga
Y Code Laga Kar Search Karo
Search K Krne K Bad Web Kuch Estara Open Hogi
Pic No 3 KO Dekho
 
Abhi Yaha Apni Tamam Detail Cheak Kare K Reject Houa Hai Ya Accept 
Aor Han Agar Apne 1Se Zaiyada Post Keleaiy Apply Ki Thi Wo Bhi Show Hogi 
Esi K Sath Mujhe Ejazat 
Allah Hafiz 
Post Ko Share Zarror Kare 
Shukria

احساس کفالت کے بارے میں اہم معلومات

  جن گھرانوں کو پورٹل سروس پر "جانچ پڑتال" کا میسج موصول ہو رھا ھے ایسے گھرانوں کی "جانچ پڑتال" 31 اکتوبر تک مکمل کر لی ...